Ticker

6/recent/ticker-posts

چار سال کا بواری ها -Urdu True Story

ایک دن ایران کا مشہور بادشاہ نوشیرواں کہیں جارہا تھا کہ راستے میں ایک بوڑھا ملا۔ جسے دیکھ کر بادشاہ نے پوچھا: بڑے میاں
 ! تمہاری عمر کتنی ہو گی ؟ بوڑھے نے جواب دیکھ نے دیا: جہاں پناہ کی عمر اور دولت زیادہ ہو ، اس گہنگار کی عمر صرف چار سال کی ہے۔ نوشیرواں نے کہا: یہ بڑھاپا اور اتنا جھوٹ !تمہاری عمراشی برس سے کم نہیں ہو سکتی۔ بوڑھے نے جواب دیا: جہاں پناہ! حضور والا کا اندازہ بہت درست اور بالکل صحیح ہے۔ گمرائی نے یو مگر اسی میں سے چھتر سال اس عاجز نے یو نہی گنوادیئے۔ جن میں صرف اپنا اور SM بال بچوں کا پیٹ پالنا ہی کام مجھتا رہا۔ اس کے سوا نہ کوئی نیکی کمائی، نہ کسی غریب کی مدد کی۔ اب چار سال سے یہ عقل آئی ہے کہ ہم لوگ فقط اپنے ہی لیے پیدا نہیں

ہوئے بلکہ دوسروں کا بھی ہم پر حق ہے اور اب اس پر عمل کر رہا ہوں۔ اس لئے

اصلی عمر صرف چار سالن جیتا اور لتا ہوں، بانک mi

بوڑھے نے کیسی اچھی سمجھ لے، آدمیوں کی کہ جب تک آدمی اپنے کام کو میں نہیں گنا جا سکتا۔ بزرگی عقل پر ہے، عمر پر نہیں اور سخاوت دل پر موقوف ہے، مال داری پر نہیں۔ جو لوگ ان باتوں کو پہلے سے سمجھ لیں ان کی کسی بات سے دوسروں کو تکلیف نہیں پہنچتی بلکہ وہ ہمیشہ کمزوروں اور غریبوں کی مدد کر کے بھلائیاں حاصل کرتے رہتے ہیں۔
 

Post a Comment

0 Comments